BayKhwab Nama

Khwab mein Baaz Dekhnay Ki Tabeer

Baaz

One Comment

  1. میں نے دیکھا، کہ میں زمین پر کھڑا دور سے ایک بڑا کالا باز جو چھوٹے سفید بازوں کو ایک بہت بڑے پہاڑ کی چوٹی پر اپنے پنجوں سے مار رہا ہے، اور کسی اور دوسری جانب سے کچھ سفید باز میرے پاس آ کر (مجھ سے تھوڑی دوری پر)، بیٹھ گئے اور چگنے لگے، کیوںکہ میں حقیقت میں بھی بازوں کو پسند کرتا ہوں، تو میں نے اپنی آنکھیں بند کیں اور دل میں یہ تصور رکھتے ہوئے کہ میں ایک باز ہوں، اپنے بازو کھولے اور باز کی مانند خود کو اڑتا محسوس کروانے لگا، کچھ سیکنڈز بعد جب میں نے ان بازوں کی جانب دیکھا، جو میرے ساتھ آکر بیٹھے ہوئے تھے، تو ان میں سے کچھ مجھے پہلے سے ہی دیکھ رہے تھے، وہ میرے پاس آنے لگے، تو میں ڈر کر پیچھے ہو گیا کہ کہیں مجھے کاٹ نہ لیں، وہ دوبارہ میرے پاس آئے میں دوبارہ ان سے ڈر کر پیچھے ہو گیا، تیسری بار بھی یہی ہوا، چوتھی بار جب میں ان سے بچنے کی نیت سے، آیت لکرسی پڑھنا شروع کی تو، پڑھتے ہی میرا خواب ختم ہو گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *