میرا نام ایاز ہے۔ میں نے آج عجیب خواب دیکھا کے 2 لوگ میرے گھر مھمان آۓ ہوتے ہیں، 2 شخص آتے ہیں اور ایک بندے کو ناحق قتل کررہے ہوتے ہیں اور میں کچھ نہیں کر پاتا اس شخص کو بچانے کے لیے لیکن میں بچانا چاہتا ہوں۔ پھر آگلے دن وہ اسی طرح دوسرے شخص کو بھی قتل کر دیتا ہے۔ دونوں قتل میرے سامنے ہوۓ اور میں کچھ نہ کر سکا میں یہ بات خواب میں اپنے کزن پھوپھی کے بیٹے کو بتائ۔ وہاں جو پہلے قتل ہوا اسکا بھائ مجھ سے گلا شکوا کرنے آتا ہے کہ تو نے بتایا کیوں نہیں۔ پھر وہ قاتل میرے بیوی اور بچوں کو قتل کرنے آتا ہے تو میں ان دونوں کو قتل مار دیتا ہوں۔ جو قتل کیے گۓ اور جنہونے قتل کیا دونوں کی شکل یاد ہے لیکن ھقیقت زندگی میں ان سب کو میں نہیں جانتا۔خواب میں جو بیوی ھے وہ میری منگیتر ہے۔ اور میں جتنے بھی قتل ہوے ہیں وہ چاقو سے کیے گئے ہیں ۔ کچھ جگا پے چاقو پے خون بھی دیکھا۔