ٹہنی |
ٹاٹ |
ٹخنہ (کعب) |
ٹخنہ |
ٹڈی |
ٹوپی |
ٹیلہ |
ٹھوڑی |
ٹوٹنا |
ٹکسالی (ضرابی) |
ٹوپی اپنے سر پر کسی کورکھتےدیکھنا |
ٹکٹ |
ٹھوڑی دیکھنا |
ٹھیلہ دیکھنا |
ٹہلتا دیکھنا |
ٹوپی اپنے سر پر دیکھنا |
ٹھپہ |
ٹہنی دیکھنا |
ٹمٹم |
ٹرام |
ٹکسال میں صرافی دیکھنا |
ٹٹو |
ٹانگا |
ٹڈی دل |
ٹڈی دیکھنا |
ٹاٹ کا فرش دیکھنا |
ٹاٹ کا لبادہ اوڑھنا |
|
Kisi ki accident me taang tootna
السلام علیکم
مجھے عرصہ 20 سال سے ایک ہی طرح کا خواب اتا ہے کبھی سال بعد کبھی 2 یا 3 سال بعد ۔ ۔ اور وہ یہ کہ ٹرین چھوٹ جاتی ہے اور اگر مل بی جائے تو منزل پر نہیں جاتی۔
جیسے کیسی ٹرین میں سوار ہوں اور کسی اسٹیشن پر کوئی کھانے پینے کی چیز لینے اترتا ہوں تو ٹرین چل پڑتی اور میں سوار ہونے کی کوشش کرتا ہوں پر ٹرین کی سپیڈ تیز ہونے کی وجہ سے پکڑ نہیں پاتا اور ٹرین نکل جاتی ہے۔
اگر کبھی اتفاق سے بڑی کوششوں کے بعد ٹرین پر چڑھ بھی گیا تو وہ يا تو لوکو شیڈ (جہاں سفر ختم ہونے ک بعد ٹرین سروس کے لیے جاتی ہے) کی طرف مڑ جاتی ہے یا پھر کیسی بھی وجہ سے میرے ڈبے کو کاٹ دیا جاتا ہے اور ٹرین ٹرین اپنی منزل کی طرف چلی جاتی ہے۔ ۔
حقیقت میں ٹرین کا اکثر سفر کیا ہے کبھی اس طرح ٹرین نہیں چھوٹی ۔جزاک اللّٰہ
khuwab me dekha k walda ne timatar hath me dia he jo kharab he wapis kr dia mene