Tabeer By Hazrat Yousaf
Al-Musawwir Parhne Ke Fawaid
الْمُصَوِّرُ
صورت بنانے والا
خاصیت
اگر بے اولاد عورت یہ عمل کرے کہ سات روزے رکھے اور 21مرتبہ پڑھ کر ایک گلاس پانی پر دم کرنے اور اس پانی سے افطار کرے تو انشاء اللہ اسے اولاد حاصل ہوگی