Tabeer By Hazrat Yousaf

Allah Parhne Ke Fawaid

Advertisement

اللہ

اللہ

:خاصیت

جو شخص ہزار مرتبہ روزانہ پڑھے گا تو اللہ تعالی اس کو مال یقین نصیب فرمائیں گے اور جو شخص نماز جمعہ سے پہلے پاک صاف ہو کر اور خلوت میں دو سو بار پڑھے گا تو اس کا مطلب آسان ہو جائے گا خواہ کیسا ہی مشکل کیوں نہ ہو اور جس مریض کے علاج سے اطباء عاجز آ گئے ہوں اس پر پڑھا جائے گا تو وہ اچھا ہو جائے گا بشرطیکہ موت کا وقت نہ آ گیاہو

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button