Tabeer By Hazrat Yousaf

Ar-Raheem Parhne Ke Fawaid

الرَّحِيمُ

نہایت رحم والا

خاصیت

رقت قلب امن از مکروہ وتمنیہ درخت و تسخیر و حب کے لئے جو شخص روزانہ سو بار پڑھے گا تو اس کے قلب میں رقت اور شفقت پیدا ہوجائے گی اور جس کسی کو امر ناگوار کا اندیشہ ہو تو الرحمن الرحیم کا کثرت سے ورد کرے یا لکھ کر باندھے اور اگر اس کو لکھ کر پانی سے دھوکر وہ پانی کسی درخت کی جڑ میں ڈال دیں تو اس کے پھل میں برکت ہوگی اور اگر کسی کو گھول کر پلا دے تو اس کے دل میں کاتب کی محبت پیدا ہو جائے اسی طرح اگر طالب و مطلوب کا نام مع والدہ کے لکھے تو وہ اس کی محبت میں سرگرداں ہو جائے گا بشرطیکہ جائز محبت ہو

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *