السلام علیکم میرا نام اسداللہ ہے۔ آج صبح فجر کے وقت میں نے ۔ ایک خواب دیکھا کہ ، باتھ میں جہاں بیٹھ کر ہم ، پوٹی کرتے ہیں وہاں سے ایک چھپکلی نکلتی ہے اور وہاں پر میری بڑی بہن کپڑے دھو رہے ہے، میں ان سے کہتا ہو وہ دیکھو سامنے گٹر میں چھپکلی گھوم رہی ہے اس پر پانی ڈال دو بھ جائے گی ۔ میری آنکھ کھل جاتی ہے ۔ فجر کی نماز سے فارغ ہو کر میں پھر سو گیا تو پھر وہی باتھ دیکھتا ہو اور اسی گٹر میں وہ چھپکلی دیکھتا ہوں گھوم رہی ہے ۔ میں جیسے آگے بڑھ کر اس چھپکلی کو مارنے کی کوشش کرتا ہو تو وہ ایک دم سامنے دیوار پر ہوتی ہے اور میرے طرف دیکھ کر میرے اوپر چھلانگ لگا دیتی ہے ۔ سیدھا میرے سینے پر جس پر میری آنکھ کل جاتی ہے اور اس وقت صبح کے سات بج رہے ہوتے ہیں ۔ جزاک اللّٰہ مجھے اس خواب کے تعبیر بتائی ۔
Khwab ki tabeer pochni thi
Assalam-o-Alaikum, g pocho?