Chaytabeer

Khwab Main Chipkali Ko Pakarna Ya Mar Dalna

chipkli-ko-pakarna

Samia Arshad

Samia Arshad khwabon ki tabeer aur Islamic dream interpretation par pichle 10 saal se likh rahe hain. Ye website Ibn Sirin, Imam Jafar Sadiq aur classical Islamic references ki roshni me khwabon ki tabeer explain karti hai, taake logon ko apne khwab ko sahi tarah samajhne me madad mil sake. Kisi bhi ghalti ya feedback ke liye humein contact-us page par rabta kar sakte ho.

3 Comments

  1. السلام علیکم میرا نام اسداللہ ہے۔ آج صبح فجر کے وقت میں نے ۔ ایک خواب دیکھا کہ ، باتھ میں جہاں بیٹھ کر ہم ، پوٹی کرتے ہیں وہاں سے ایک چھپکلی نکلتی ہے اور وہاں پر میری بڑی بہن کپڑے دھو رہے ہے، میں ان سے کہتا ہو وہ دیکھو سامنے گٹر میں چھپکلی گھوم رہی ہے اس پر پانی ڈال دو بھ جائے گی ۔ میری آنکھ کھل جاتی ہے ۔ فجر کی نماز سے فارغ ہو کر میں پھر سو گیا تو پھر وہی باتھ دیکھتا ہو اور اسی گٹر میں وہ چھپکلی دیکھتا ہوں گھوم رہی ہے ۔ میں جیسے آگے بڑھ کر اس چھپکلی کو مارنے کی کوشش کرتا ہو تو وہ ایک دم سامنے دیوار پر ہوتی ہے اور میرے طرف دیکھ کر میرے اوپر چھلانگ لگا دیتی ہے ۔ سیدھا میرے سینے پر جس پر میری آنکھ کل جاتی ہے اور اس وقت صبح کے سات بج رہے ہوتے ہیں ۔ جزاک اللّٰہ مجھے اس خواب کے تعبیر بتائی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *