Samia Arshad khwabon ki tabeer aur Islamic dream interpretation par pichle 10 saal se likh rahe hain. Ye website Ibn Sirin, Imam Jafar Sadiq aur classical Islamic references ki roshni me khwabon ki tabeer explain karti hai, taake logon ko apne khwab ko sahi tarah samajhne me madad mil sake. Kisi bhi ghalti ya feedback ke liye humein contact-us page par rabta kar sakte ho.
السلام علیکم
سر میں خواب کی تعبیر جاننا چاہتا ہوں اگر آپ رہنمائی فرما سکیں
میں نے خواب معین دیکھا کہ فلسطین کی ایک چھوٹی سی مسجد میں گیا ہوں پر وہا کچھ یہودی انتہائی بری صورت والے مسجد کے ایک کونے میں بیٹھے ہیں اور ایک وہاں سویا ہوا ہے جس سے مسلمان تنگ ہو رہے تھے، ان میں سے ایک بہت بری شکل والا یہودی میری طرف دیکھ کر طنزیہ طور پر ہنسنے لگا ہر اچانک مجھے یاد ایا کہ میرے پاس پستول ہے اور اسی وقت میں نے پستول نکال کر سب یہودیوں کہ مار دیا اور فلطستینی مسلمان میرے ساتھ نعرے لگاتے ہو باہر آگے اور ہم فلسطین کی گلیوں سے ہوتے ہوئے خار دار تاروں والے بارڈر پر آگئے جو کہ اسرائیل ہے، وہاں کھڑے ہو کر میں نے با آواز بلند یہودیوں کہ للکارا کہ ہم نے تمہارے یہودی مار دیئے ہیں اور جلد تم سے اپنی ساری زمیں واپس لے لیں گے۔ بس اس کی تعبیر میں رہنمائی فرما دیں۔