Khwab NamaMeem

Khwab Mein Murde Ko Nehlate Dekhna

murday-ko-nehlate-dekhna-ta

One Comment

  1. السلام علیکم
    میں نے خواب میں دیکھا کہ میں اور میرا دوست کسی جگہ میں داخل ہورہے تھے کہ اچانک ہم نے دیکھا کہ سائڈ پر ایک چھوٹے سے کمرے میں دو بندے سفید کپڑوں میں ہیں اور انھوں نے ایک مردے پر سفید کپڑا ڈال کرانھیں غسل دے رہے ہیں۔ ہم اس کمرے سے تھوڑا آگے گزرے اور پھر واپس آگئے۔ ہم اس جگہ سے باہر نکلے پیچھے دیکھا تو اس جگہ سے جہاں مردے کو نہلا رہے تھے وہاں سے ایک بندہ نکلا اور ہمیں آواز دی کہ “اوئےیہاں کیا کر رہے ہو جائو یہاں سے اور اپنی آخرت کا خیال رکھو اور ہاں یہاں پھر کبھی واپس مت آنا” اس خواب کی تعبیر جاننا چاہتا ہوں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *