Khwab NamaNoon

Khwab Mein Nakhun Tarashna

nakhun-tarashna-tabeer

One Comment

  1. السلام علیکم۔۔۔
    میں نے خواب میں دیکھا کہ ایک دکان پر گیا ہوں وہاں جا کر میں نے ناخن کٹوائے ہیں جب ایک ھاتھ کے ناخن کٹ گئے تو ایک طرف سے امی ابو نظر آتے ہیں تو میں دکان والے سے کہتا ہوں کہ بس ایک ہاتھ کے کاٹ دیں دوسرا گھر جا کے کاٹ لونگا تب میں دیکگتا ہوں کہ دوسرے ہاتھ کے ناخن بڑے ہیں اور ان میں میل بھی کافی ہے

    مہربانی فرما کر اس خواب کی تعبیر بتا دیں شکریہ۔۔۔۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *