Khwab NamaNoon

Khwab Mein Nikah Dekhna ki Tabeer

Khwab Mein Nikah Dekhna ki Tabeer in Urdu

In This Article, We Are Going to Read About Khwab Mein Nikah Dekhna ki Tabeer in Urdu, Khwab mein Tazveej Nikah Karna Dekhnay Ki Tabeer, Khwab Mein Nikah Karna, Khwab Mein Talaq Shudah Se Nikah Krne Ki Tabeer, Khwab Main Khutba K Sath Segha Nikah Parhna And many more Details are Available Regarding Khwabon ki Tabeer.

Khwab mein Tazveej Nikah Karna Dekhnay Ki Tabeer

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ عورت کی ہے شادی شدہ ہے تو شرف اور بزرگی کی دلیل ہے اور اگر کنوارہ ہے تو مالدار عورت کرے گا اور اگر دیکھے کہ عورت کو طلاق دی ہے تو دلیل ہے کہ اس کی بزرگی اور شرافت زائل ہو گی اور اگر دیکھے کہ مردہ عورت سے نکاح کیا ہے اور اس کے ساتھ جماع کیا ہے تو دلیل ہے کہ اس عورت کی ملکیت اور مال سے اس کو کچھ حاصل ہو گا اور اگر دیکھے کہ اس کے ساتھ جماع نہیں کیا ہے تو دلیل ہے کہ اس کو اس کے مال میں سے کچھ تھوڑی چیز حاصل ہوگی اور اگر کوئی عورت دیکھے کہ اس نے کسی مرد سے نکاح کیا ہے اور عورت کے گھر میں وہ مرد اس کے ساتھ جماع ھوا ھے تو دلیل ھے کہ عورت کے مال کا نقصان ہوگا یا اس کا حال متغیر ہوگا

اور اگر دیکھے کہ عورت کی ہے لیکن عورت کو نہ دیکھا اور اس کا حال نہ جانا تو دلیل ہے کہ اس کی موت قریب ہے اور اگر عورت کو دیکھے اور نامعلوم جگہ ہے اور وہ مکان کسی مردے کی ملکیت ہے اور وہ مردہ اس عورت کے ساتھ جمع ہوا ہے تو دلیل ہے کہ وہ عورت مرے گی اور اگر وہ مکان معلوم ہے تو عورت کے نقصان کی دلیل ہے

حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شوہر دار عورت خواب میں دیکھے کہ اسکا دوسراشوہرہے اور شادی کو نہیں دیکھا ہے تو شرف اور عزت اور زیادتی مال کی دلیل ہے

اور اگر دیکھے کہ اس کی شادی ہونے والی ہے اور اس نے شادی کو نہیں دیکھا ہے اور نہ پہچانا ہے تو اس کے لئے موت کا خوف ہے اور بعض کہتے ہیں کہ کوئی آدمی اس کے ہاتھ سے ہلاک ہو گا اور اگر دیکھے کہ بیمار ہے اور نامعلوم عورت کا وہ خواستگار ہوا ہے اور یا کوئی دیکھے کہ اس کی عورت شوہر کرتی ہے اور اس شوہر کو وہ گھر میں لے گئی ہے تو دلیل ہے

کہ اس سبیل سے شوہر کو بہت سا مال ملے گا

اور اگر کوئی دیکھے کہ نابکار عورت اس کے نکاح میں آئی ہے اور اس کے ساتھ جماع کیا ہے تو دلیل ہے کہ مشکل کام اس پر احسان ہوگا اور اگر جماع نہیں کیا ہے تو جو کچھ ہم نے کہا ہے کم تر ہوگا حضرت جابر مغربی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس نے کنواری لڑکی سے شادی کی ہے اور اس کا کنوارہ پن زائل کیا ہے تو دلیل ہے کہ اس سال میں اس کی عورت یا کنیز حاصل ہوگی اور بادشاہ سے خیر و نیکی دیکھے گا اور اگر دیکھے کہ حرام کے ساتھ کنواری لڑکی کو لے کے آیا ہے تو اس سے دلیل ہے کہ مال حرام حاصل کریگا

حضرت جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ نے فرمایا ہے کہ خواب میں عورت کرنا چار وجہ پر ہے اول بزرگی دوم زیادتی مال سوم آرام چہارم شادی اور خوشی

Khwab Mein Nikah Karna

دولت واقبال پائے مفلسی و تنگد ستی جائے

Khwab Mein Talaq Shudah Se Nikah Krne Ki Tabeer

کسی کا مال اپنے قبضے میں کرے عیش وعشرت پائے

Khwab Main Khutba K Sath Segha Nikah Parhna

خیرواحسان میں شہرت پائےمنفعت اوربہتری دوجہان میں پائے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *