السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
میں شوگر کا مریض ہوں اور میں نے رات کو دوا بگھو کر رکھی تھی جو کہ میں نے صبح نہار منہ لینی تھی
صبح قریب کے وقت میں نے خواب میں سبز رنگ کا سیب (جو کہ آج کل مارکیٹ میں دستیاب ہے اور ذائقہ میں میٹھا رس دار ہوتا ہے)
میں ہاتھ میں لے کر کھانے کا ارادہ کرتا ہوں کہ مجھے خیال آتا ہے کہ دوا نہار منہ لینی ہے اور وہ سیب میں سرہانے رکھ دیتا ہوں

ازراہ کرم تعبیر سے مستفید فرمایئں