Samia Arshad khwabon ki tabeer aur Islamic dream interpretation par pichle 10 saal se likh rahe hain. Ye website Ibn Sirin, Imam Jafar Sadiq aur classical Islamic references ki roshni me khwabon ki tabeer explain karti hai, taake logon ko apne khwab ko sahi tarah samajhne me madad mil sake. Kisi bhi ghalti ya feedback ke liye humein contact-us page par rabta kar sakte ho.
میں نے خواب دیکھا ہے کہ میں کسی اسی نماز کا وضو کر رہا ہو جس میں میرے گھر والے اور محلے دار بھی شریک ہے اور میری بڑی بہن میرے سے پہلے وضو کر چکی ہے اور نماز کے لیے گئی ہے اور لوگ بول رہے ہے کی تین آدمیوں کی جگہ باقی ہے اور میں وضو کر رہا ہو نماز پڑھنے کہ لیے اور دیکھا کہ ہمارے گھر میں مہمان آئے ہے اور میری والدہ (جو فوت ہو چکی ہے) کار کی چابی مجھے دلودیتی ہے اور کہتی تم سفر پر جاؤ اور وہ مہمان کہتا ہے کہ میں نے بھی اُس طرف جا نا ہے مجھے بھی ساتھ لیے جاؤ لیکن سفر شروع نہیں ہو تا اُس پہلے ہی میری آنکھ کھل جاتی ہے