Tabeer By Hazrat Yousaf
As-Saboor Parhne Ke Fawaid
الصَّبُورُ
صبر کرنے والا
خاصیت
حفظ از تکالیف کے لیے آفتاب طلوع ہونے سے پہلے سو بار پڑھا کرے تو کوئی تکلیف نہ پہنچے گی اور کتابوں میں اور بھی بے شمار خواص مذکور ہیں مگر اخلاق و اعتقاد کے ساتھ اتنا بھی کافی ہے