Tabeer By Hazrat Yousaf

Surah Ar-Ra’d Parhne Ke Fawaid

خواص سورۃ الرعد

جس گھر کے کاروبار کا فروغ اور جس باغ اور کھیت کی پیداوار کی ترقی منظور ہو تو اس کے چاروں کونوں پر اس سورہ کی ابتدائی آیات لقوم یتفکرون تک لکھ کر دفن کر دو لیکن دفن اس طرح کرو کےتعویز کو ہانڈی میں رکھ کر اور ہانڈی کے منہ کو بند کرکے دفن کرو تاکہ بے ادبی نہ ہو اگر رونے والے بچوں پر انیس بار اس سورۃ کو پڑھ کر دم کردیں تو بچے ہنسنے کھیلنے لگیں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *