Tabeer By Hazrat Yousaf
Surah An-Nisa’ Parhne Ke Fawaid
خواص سورۃ النساء
اس سورۃ کو سات مرتبہ پڑھ کر پانی پر دم کرکے میاں بیوی کو پلا دو تو دونوں میں محبت و موافقت پیدا ہوجائے گی اور اگر اس سورۃ کو مشک و زعفران سے لکھ کر اور دھو کر کے خفتان کےمریض کو پلا دیں تو مرض خفتان زائل ہوجائے گا