Tabeer By Hazrat Yousaf
Surah Yusuf Parhne Ke Fawaid
خواص سورۃ یوسف
حفظ قرآن کی سہولت کے لئے پہلے سورہ یوسف یاد کر لو تو اس کی برکت سے پورا قرآن مجید حفظ کرنا آسان ہو جائے گا
جو شخص عہدہ سے معزول ہو گیا ہو وہ اس سورۃ کو تیرہ بار پڑھے تو وہ اپنے عہدے پر بحال ہو جائے گا
مفلس آدمی اسے پڑھ کر دعا مانگے انشاء اللہ تعالیٰ چند روز میں غنی ہو جائے گا