Samia Arshad khwabon ki tabeer aur Islamic dream interpretation par pichle 10 saal se likh rahe hain. Ye website Ibn Sirin, Imam Jafar Sadiq aur classical Islamic references ki roshni me khwabon ki tabeer explain karti hai, taake logon ko apne khwab ko sahi tarah samajhne me madad mil sake. Kisi bhi ghalti ya feedback ke liye humein contact-us page par rabta kar sakte ho.
میں اپنی یونیورسٹی کے ایک سینیہر کو پسند کرتی ہوں.
خواب میں, میں نے دیکھا کہ میں یونیورسٹی میں اپنی امی اور دادی کے ساتھ کھڑی ہوئ ہوں .ایک گاڑی اکر رکتی ہے اس میں سے آواز کچھ ایسی آتی ہے کہ مجھے پتہ لگتا ہے کہ میرے سینیہر ابھی کسی کا قتل کرنے والے ہیں. تھوڑی دیر بعد وہی سینیہر جن کو میں پسند کرتی ہوں وہ ایک ہائ روف میں آتے ہیں لیکن کافی دور ہائ روف رکتی ہے اور پھر ایک اور ہائ روف آتی ہے اس میں سے ایک بندے کو وہ جہاڑیوں کی طرف پھنکتے . ہیں. میں بھاگ کر وہاں جاتی ہوں اس بندے پر کمبل ڈلا ہوتا ہے میں بھی وہ کمبل اوڑھ کر لیٹ جاتی ہوں.. تھوڑی دیر بعد میرے سینیہر جن کو میں پسند کرتی ہوں وہ آتے ہیں اور اس شخص پہ گولی چلا دیتے ہیں. میں اس شخص کے پیچھے ہی لیٹی ہوں . گولی چلا نے کے بعد سینیہر جانے لگتے ہیں تو کو ئ شخس وہاں سے گزرتا ہے تو سینیہر چھپ جاتے ہیں اتنے میں کوئ بڑا سا جانور انہیں کاٹ لیتا ہے. بس اس کے بعد میری آنکھ کھل گئ. آپ مجھے اس خواب کی تعبیر بتا دیں ئ